۔،۔ سعودی عرب ترقی کی طرف گامزن ،خواتین کی میرا تھن دوڑ ۔،۔

شان پاکستان سعودی عرب ریاض۔ سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کی میراتھن Ladies Marathonدورڑ کے مقابلہ کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں مزنہ النصار نے پہلی پوزیشن حاصل کی، العربیہ ٹی وی سے بات کرتے ہوئے مرنہ النصارMizna al-Nissarنے اپنی جیت سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے اہل خانہ کی طرف سے میرا تھن میں حصّہ لینے پر کسی قسم کی کوئی پابندی عائد نہیں کی گئی اور نہ ہی کوئی رکاوٹ کھڑی کی گئی ، ان کا مزید کہنا تھا کہ Marathonمیں حصّہ لینے والی تمام خواتین نے پوری طرح شرعی پردہ میں رہ کر حصّہ لیا ہے۔ کMizna al-Nissarا مزید کہنا تھا کہ وہ 2020 میں اولمپک کھیلوں کے دوران میراتھن Marathonمیں سعودی عرب کی نمائندگی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں ہونے والے Marathon in Saudi-Arabien میں نہ صرف سعودی لڑکیوں نے بلکہ امریکا، تھائی لینڈ اور دیگر ملکوں کی خواتین سمیت 1500خواتین نے حصّہ لیا تھا۔

ml

sam images fm