۔،۔ امریکا میں برفانی طوفان*بم*نے تباہی مچا دی۔،۔

شان پاکستان نیویارک۔ امریکا کی شمالی ریاستوں نے برفانی طوفان*بم*نے تباہی مچا دی تقریباََ 9لاکھ گھر بجلی سے محروم اور ابھی تک 8افراد کی ہلاکتوں کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی شمال مشرقی اور وسط مغربی علاقوں میں آنے والے طوفان نے معمولات زندگی کو درہم برہم کر کے رکھ دیا ہے۔اس طوفان کو امریکی محکمہ موسمیات نے *بم* کا نام دیا ہے جو اب تک آٹھ افراد کی جان لے چکا ہے جبکہ نُو لاکھ گھر اور دفاتر بجلی سے محروم ہیں،،۔ امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کی رفتار 90کلو میٹر فی گھنٹہ تھی طوفانی ہواوں کے ساتھ ساتھ موسلا دھار بارش اور برف باری بھی شامل تھی جس کے باعث ہزاروں پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی تھیں۔ درختوں اور بجلی کے کھنبوں کے گرنے کے واقعات میں درجنوں افراد ہلاک ہوئے ہیں،علاقہ کے عوام کو وارننگ جاری کر دی گئی ۔

42034095_303 636509076302075514-AP-Winter-Weather-Pennsylvania 2a9cfc4f-c54f-4822-ae75-e5f3aed06040 Sub-Zero-Temperatures-Put-Chicago-Into-Deep-Freeze-2

Central Park winter with skyscrapers and Bow Bridge in midtown Manhattan New York City

accuweather.brightspotcdn.com 37d5acf724ef9af6975b686f41f09a13