۔،۔ بھارت میں مرنے کے 24گھنٹے بعد نوجوان زندہ ہو گیا۔،۔

بھارت ناگپور میں مردہ مردہ خانے میں رہنے کے 24 گھنٹے بعد زندہ ہو گیا۔

شان پاکستان بھارت ناگپور۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہما نشو بھر دواج نامی نوجوان ایک کار حادثہ میں شدید زخمی ہوا جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا، چند لمحوں بعد ہی ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا جس پر نوجوان کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا، 24 گھنٹے بعد جب ڈاکٹر لاش کا پوسٹ مارٹم کرنے پہنچے تو نوجوان کی نبض چلتی دیکھ کر حیران ہو گئے فوری طور پر ڈاکٹروں نے نوجوان کو اسپتال کے پرائیویٹ وارڈ میں منتقل کر دیا گیا اور اسے طبی امداد دی گئی، رپورٹ کے مطابق ڈاکٹروں نے اسے غلطی سے مردہ قرار دے دیا تھا۔

mur