۔،۔ رنگ برنگی پتنگوں سے آسمان رنگین ہو گیا۔،۔

کویت میں سالانہ بین الاقوامی پتنگ میلہ سجایا گیا۔
شان پاکستان کویت۔ نیلے نیلے آسمان پر، لال، ہرے، گلابی،نیلے اور پیلے رنگوں سے آسمان سج گیا، رنگ برنگی پتنگوں کو دیکھنے کے لئے پورا کویت امڈ آیا دیکھنے میں ایسے لگ رہا تھا کہ رنگ برنگے جانور اور بڑے بڑے پرندے فضا میں اُڑ رہے ہیں، کویت میں سالانہ بین الاقوامی پتنگوں کا میلہ(International kite Festival) منایا جاتا ہے ،اس پتنگ میلہ میں آسمان پر سینکڑوں منفرد ڈیزائن کی پتنگیں آسمان پر رنگ بکھیرتی نظر آتی ہیں یہ میلہ پانچ دن کے بعد آج اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔

IMG_1213-540x405 berck-kites-kuwait maxresdefault gettyimages-520628422 maxresdefault1 gettyimages-520628412 festival-kites-kuwait-2010-14108558 jpeg Mar-19-2017-10-51-21_308 8506524977_b0a667109a_b imgID58012013.jpg.gallery 460373394 8506388621_737ce91472_b fd254e4fbc889c53c14bea47da95b6f4--dragon-kite-chinese-kites

pp ppr ppo