۔،۔سری لنکا میں مسلم کش فسادات ،سوشل میڈیا پر پابندی۔،۔

شان پاکستان سری لنکا کولمبو۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سری لنکا میں مسلمانوں پر بدھ بھکشووُں کے حملوں کے بعد سری لنکا کے متعدد شہروں ، گلیوں، محلوں میں حلات کشیدہ ہو چکے ہیں، بدھ مت کے پیروکاروں نے مسلم مخالف کاروائیاں کرتے ہوئے مسلمانوں کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے جس کی بنا پر حکومت نے حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی، کشیدہ حالات پر قابو پانے کے لئے حکومت نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پر عارضی قابندی عائد کر دی ہے۔

sl

sd