۔،۔شام کے شہر غوطہ میں کیمیائی حملہ، مکینوں کا دم گھٹنے کی شکایت۔،۔

شام کے محصور مشرقی غوطہ میں کیمیائی حملہ کے بعد زہریلی گیس سے آلودہ ماحول کی وجہ سے مکینوں کو سانس لینے میں دشواریاں شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
شان پاکستان دمشق غوطہ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طبی ادارے سیرین سول ڈیفنس Syrien Civil Defenceکے مطابق غوطہGhouta کے قصبہ ہموریاHamoria, میں کلورین گیس سے حملہ کیا گیا ہے جس کے بمعث شہریوں کا نظام تنفس شدید متاثر ہوا ہے ، کلورین گیس حملہ کے بعد خواتین اور بچوں کو سانس لینے میں شدید دشواری کا سامنا ہے ، Syrien Civil Defence نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں بتایا ہے کہ ابھی تک تقریباََ 30کیسز سامنے آ چکے ہیں۔

sy