۔،۔ پاکستان بھر میں کھلے سگریٹ کی فروخت پر پابندی عائد۔،۔

شان پاکستان اسلام آباد۔ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کھلے سیگریٹ کی فروخت پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی گئی ہے،تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں تمباکو نوشی پر قابو پانے کے لئے اقدامات اُٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے مطابق ملک بھر میں کھلے سیگریٹ کی فروخت پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔

cig