۔،۔ نئی اور پرانی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی ختم،نوٹیفکیشن جاری۔،۔

شان پاکستان اسلام آباد۔ پاکستان وفاقی حکومت نے نئی اور پرانی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی کو ختم کرنے کا اعلان جاری کر دیا، وزارت تجارت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن 261(آئی) 2018کے مطابق درآمدی پالیسی آرڈر 2016 میں ترمیم کرتے ہوئے نئی اور استعمال شدہ گاڑیوں کو ذاتی استعمال ، گفٹ اسکیم یا رہائش کی تبدیلی کی صورت میں درآمد کرنے کی اجازت دی ہے، جبکہ 5سال سے پرانی استعمال شدہ گاڑی در آمد نہیں کی جا سکے گی، قبل ازیں 1800 سی سی گاڑیوں اور فور بائی فور نئی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت تھی۔

aa $T2eC16hHJGwE9n)yVT-qBRG7HLoCi!~~_20 682