۔،۔ مسلم لیگ (ن) با آسانی اپنا چیئرمین منتخب کرانے کی پوزیشن میں ہے۔،۔

۔ مسلم لیگ (ن) کی کمیٹی نے چیئر مین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لئے پارٹی کے نامزد کردہ امیدواروں کی کامیابی کا الاعلان دعوی کر دیا ہے۔

شان پاکستان اسلام آباد۔مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی سربراہی میں اسلام آباد پنجاب ہاوُس میں مشاورتی اجلاس جاری تھا جس میں پارٹی کی چار رکنی کمیٹی نے اپنی رپورٹ پیش کر دی ، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اکثر جماعتیں چیئر مین سینٹ کے لئے نواز شریف کی تجویز کی حامی ہیں جس پر انہوں نے چیئر مین سینٹ کے لئے تعاون کا یقین دلایا ہے ، مسلم لیگ (ن) کو سینیٹ میں مطلوبہ اکثریت حاصل ہو گئی ہے جس پر مسلم لیگ با آسانی اپنا چیئرمین منتخب کرانے کی پوزیشن میں ہے۔

ns ns1