۔،۔ راہول گاندھی نے کشمیر میں بگڑتی صورتحال کا ذمہ دار مودی سرکارکو ٹھہرا دیا۔،۔

شان پاکستان بھارت نئی دہلی ۔ اپوزیشن جماعت کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی نے مودی سرکار کی کشمیر پالیسی کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ صرف اعتماد سازی سے ہی مسئلہ کشمیر حل کیا جا سکتا ہے۔ راہول گاندھی نے مودی پر تنقید کرتے ہوئے مزید کہا کہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے ذمہ دار خود مودی ہیں کیونکہ وہ وادی کشمیر میں مفاہمانہ پالیسیوں پر عمل نہیں کر رہے۔

ra