۔،۔چین میں تاحیات صدر رہنے کی قانون سازی منظور۔،۔
چین میں صدر کے عہدے کے لئے میعاد ختم کرنے سے متعلق قانون سازی کو بھاری اکثریت سے منظور کر لیا۔

شان پاکستان چین بیجنگ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین سے نیشنل پیپلز کانگریس National People’s Congressنے صدارت کے عہدے کے لئےآئین میں درج مقررہ میعاد کی شق کو ختم کر دیا ہے جس کے بعد کوئی بھی شخص تاحیات صدر رہ سکتا ہے اس کے لئے 2964اراکین میں صرف 2اراکین نے ترمیم کی مخالفت کی جبکہ تین اراکین نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا ، ترمیم کے بعد موجودہ صدر شی جن پنگXi Jinping تاحیات صدر رہ سکتے ہیں۔

ch ch1