۔،۔شارجہ سے استنبول جانے والا پرائیویٹ طیارہ ایران میں گر کر تباہ۔،۔

شارجہ سے ترکی استنبول جانے والا ایک پرائیویٹ طیارہ ایران کی حدود میں گر کر تباہ ہو گیا۔

شان پاکستان ایران۔ عالمی خبر رساں ادارے رائیٹرز Reutersکے مطابق شارجہ سے استنبول جانے والی پرواز کو ایران کے جنوب مغربی علاقہ میں حادثہ پیش آیا ہے،رائیٹرز کے مطابق اس نجی طیارے میں 11افراد سوار تھے جن کے بچنے کے امکانات نہ ہونے کے ہیں، رپورٹ کے مطابق جہاز کو پہاڑی علاقہ میں حادثہ پیش آیا ہیاطلاع ملتے ہی فوراََ علاقہ میں موجود ریسیکو ٹیموں کو جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔

nt

ta