۔،۔ عالمی رہنماوُں پر جوتے پھینکنے کی پریکٹس جاری ہے۔،۔

جوتے اور انسان کا ساتھ بہت پرانا ہے، جوتوں اور انسان کا رشتہ ازل سے چلا آ رہا ہے ،جوتے پیدل چلنے میں آسانی پیدا کرنے کے لئے انسان نے دریافت کئے تھے مگر؟

شان پاکستان لاہور۔ جوتے اور انسان کا ساتھ ہزاروں سال پرانا ہے جوتے انسان نے دریافت کئے تھے پاوُں کی حفاظت کے لئے مگر کچھ سالوں سے جوتے مخالفین کی خبر لینے کے لئے بھی استعمال میں آنے لگے ہیں، تقریباََ 10سال قبل امریکی صدرجارج ڈبلیو بُش George H. W. Bush پر ایک صحافی نے جوتا پھینک کر عراقی عوام کے جذبات کا اظہار کیا تھا۔2014میں ہیلری کلنٹنHillary Clinton پر لاس ویگاس میں تقریر کے دوران جوتے سے وار کیا جس میں وہ بال بال بچ گئیں، پڑوسی ملک بھارت میں مودی سرکار پر ایک خاتون نے جوتے سے وار کیا تھا مودی کی پسمت اچھی تھی کے جوتا کھانے سے بچ گئے، دلی کے وزیر اعظم پر بھی تقریر کے دوران جوتا پھینکا گیا، پاکستان میں آصف علی زرداری، شیخ رشید، احسن اقبال بھی اس کلب میں شامل رہ چکے ہیں حال ہی میں میاں نواز شریف نے بھی کلب میں شمولیت حاصل کر لی ہے۔

j j1 j2 j3 eng-shoe-Bild3-BM-Bayern-Baghdad-jpg j6

ns6 ns7 ns