۔،۔ عالمی میڈیا پر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کا چرچہ۔،۔

افغانستان میں نومولود کا نام ڈونلڈ ٹرمپ رکھ دیا گیا۔

شان پاکستان افغانستان دایکندی۔ عالمی میڈیا کے مطابق افغانستان میں نومولود کا نام ڈونلڈ ٹرمپDonald Trump رکھ دیا گیا، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے وسطی پوبہ دایکُندی Daikondi میں افغان جوڑے نے اپنے بچے کا نام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام پر رکھ دیا، بچے کی پیدائش کے موقع پر سب سے مشکل درپیش مرحلہ نومولود کا نام رکھنا ہوتا ہے یا تجویز کرنا تا ہم افغانستان میں اس حوالہ سے کسی قسم کی کوئی مشکل درپیش نہیں ہے اور آئے روز نت نئے نام سامنے آتے سننے میں آ رہے ہیں جن میں ۔Dron Khan, Cricket Khan, Zalzla Khan، ڈرون خان، کرکٹ خان اور زلزلہ خان وغیرہ شامل ہیں۔