۔،۔Groko ایس۔پی۔ڈی۔ سی۔ایس۔یو۔ اور سی۔ڈی۔یو۔ کے درمیان آج معادہ پر دستخط مکمل۔،۔

انگیلا میرکل اور ایس۔پی۔ڈی۔میں عظیم اتحادی حکومت تشکیل دینے کا معاہدہ۔

شان پاکستان جرمنی برلن۔ جرمنی میں الیکشن کے 6مہینے گزر جانے کے بعد آخر کار۔ ایس۔پی۔ڈی۔ SPD کےMartin Schulz سی۔ایس۔یو کےCSUHorst Seehoferاور سی۔ڈی۔یو۔ کیCDUAngela Merkelکے درمیان ایک عظیم اتحادی حکومت تشکیل دینے کے معاہدے پر جرمنی کے دارالحکومت برلن میں دستخط کر دیئے گئے ہیں ، تینوں جماعتوں کے درمیان برلن میں معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب منعقد کی گئی اس موقع پر جرمنی کی وزیر اعظم انگیلا میرکل Angela Merkel نے اپنے خطاب میں ملکی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا ۔

Gorko