۔،۔ کیلیفورنیا (یو ٹیوب)کے ہیڈ کوارٹر پر خاتون کی فائرنگ 4زخمی۔،۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا Kalifornienمیں *ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب* کے ہیڈ کوراٹر میں ایک خاتون نے فائرنگ کر کے 4افراد کو زخمی کرنے کے بعد خود کشی کر لی۔

شان پاکستان امریکا کیلیفورنیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے (روئیٹرReuters TV)کے مطابق یو ٹیوبYouTube ہیڈ کوارٹر میں 36 سالہ خاتون گھس آئی نے نامعلوم وجوعات کی بنا پر دفتر میں گھستے ہی اندھا دھند فارنگ کی جس کے نتیجہ میں یو ٹیوب YouTube کی دو خاتون اور دو مرد ملازمین زخمی ہو گئے بعد ازاں خاتون نے خود کو گولی مارکر خود کشی کر لی موقع پر ہی دم توڑ دیا ، زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ، پولیس رپورٹ کے مطابق ملزمہ کی شناخت نسیم اغدام کے نام سے ہوئی ہے۔

cal