۔،۔ امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 4ہلاک۔،۔

امریکی فوجی ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران گر کر تباہ چار اہلکار ہلاک۔

شان پاکستان امریکا سان ڈیاگو۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران نامعلوم وجوعات کی بنا پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجہ میں ہیلی کاپٹر میں سوار 4افراد ہلاک ہو گئے، امریکی فوجی ترجمان کے مطابق ہیلی کاپٹر سان ڈیگو San Diego کے صحرائی علاقہ میں معاول کی پرواز پر تھا اسی دوران وہ گر کر تباہ ہو گیا تاہم انہوں نے حادثہ کی وجوعات نہیں بیان کی۔

hel he1