۔،۔ اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ غزہ میں کوئی معصوم شہری نہیں۔،۔

اسرائیلی ہزیر دفاع اویگدر لیبرمان نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں کوئی بھی معصوم شہری نہیں ۔

شان پاکستان اسرائیل تل ابیب۔ مقامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع Defence ministerآوگدور لیبرمانAvigdor Liebermanنے کہا کہ حماس کے زیر انتظام غزہ کی پٹی پر رہنے والے لوگ معصوم نہیں ہیں یہ سب لوگ حماس کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ حماس کے تنخواہ دار ہیں ، ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ انسانی حقوق کے کارکن جو ہمیں چیلنج کر رہے ہیں وہ بھی عسکری ونگ کے کارکن ہیں، ان کا کہنا تھا کہ شہید ہونے والے فلسطینی صحافی ڈرون اڑاتے ہوئے گولیوں کا نشانہ بنا جبکہ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صحافی اپنی پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کے دوران صیہونی گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔

lb

Avigdor Lieberman