۔،۔روس تیار ہو جاوُ شام پر امریکی میزائیل برسنے آ رہے ہیں۔ٹرمپ۔،۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا شام پر بہتر اور خظرناک میزائیل کے ذریعہ حملہ آور ہونے والا ہے۔

شان پاکستان امریکا واشنگٹن۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو دھمکی دیتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ تیار ہو جاو امریکی میزائیل شام کو نشانہ بنانے آ رہے ہیں اور روس بھی اپنے بچاو کی تیاری کر لے ،روس کو ایسے ملک کا ساتھ نہیں دینا چائیئے تھا جو معصوم لوگوں پر زہریلی گیس کا حملہ کر کے لطف اندوز ہوتا ہو۔ یہ بیان گذشتہ دن کا تھا ،آج صبح ہونے پرامریکی صدر نے یو ٹرن لیتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ ، امریکی صدر نیلکھا کہ انہوں نے شام پر حملے کے وقت کا اعلان کبھی نہیں کیا تا ہم حملہ جلد بھی ہو سکتا ہے یا دیر سے بھی ہو سکتا ہے، امریکی صدر نے کہا کہ میری انتظامیہ نے داعش کے خاتمہ کے لئے عمدہ کام سرانجام دیا ہے ہمارا شکریہ کب ادا کیا جائے گا۔

MW-FS578_17trum_20170817185526_ZH Donald-Trump-is-Already-Thinking-About-the-2020-Presidential-Election