۔،۔ سلامتی کونسل میں شام پر حملہ کے خلاف روسی قرارداد مسترد۔،۔
شام پر امریکی،برطانوی اور فرانسیسی حملے کے خلاف سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد منظور نہ ہو سکی۔،۔

شان پاکستان امریکا نیو یارک۔ روس کی درخواست پر ہنگامی طور پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کیا گیا تھا جس میں شام پر امریکا، برطانیہ اور فرانس کے معاملہ پر بحث ہوئی، روس نے حملے کے خلاف قرار داد پیش کی جو تین3 کے مقابلہ میں آٹھ 8 ووٹ سے مسترد ہو گئی، روس، چین اور بولیوبا نے قرارداد کے حق جب کہ چار ممالک نے ووٹنگ یں حصّہ نہیں لیا۔ روسی سفیر کا موقف تھا کہ شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے سے خطے کی صورتحال مزید بگڑ سکتی ہے، اقوام متحدہ کے سیکٹری جنرل نے کہا کے شام کے مسئلے عا حل عسکری طاقت نہیں۔

im