۔،۔ تینتیس 33 سالہ شخص نے اپنی سابقہ بیوی اور ایک سالہ بچی پر چاقو سے حملہ کر کے قتل کر دیا ۔،۔
جرمنی ہمبرگ میں ایک شخص نے اپنی سابقہ بیوی کو 1 سالہ بچی سمیت قتل کر دیا۔

شان پاکستان جرمنی ہمبرگ۔ ہمبرگ کے ریلوے سٹیشن یُنگفیرنیٹیگ پلیٹ فارم Jungfernstieg پر جمعرات کے دنUhr 10.50بجے 33 تینتیس سالہ شخص نے سابقہ بیوی اور بچی پر مہلک حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا لڑکی موقعہ پر ہی ہلاک ہو گئی 34 سالہ عورت اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 12.20 Uhr بجے دم توڑ گئی، رپورٹ کے مطابق ان کے چار اور بچے بھی ہیں جن کی ایمر جنسی سروس دیکھ بھال کر رہی ہیں۔

v v1 v2 v3 v4 v5 v6 v7 v8 v9

mo1 mo

Mourtala M. Migrante aus Afrika