۔،۔ جرمن باشندے بلی اور کتوں کے کھانوں کے لئے 4,8 بلین یورو خرچ کرتے ہیں۔،۔

گذشتہ سال جانوروں سے محبت کرنے والے جرمن باشندوں نے گذشتہ سال 4,8 بلین یورو اپنے جانوروں کی محبت میں خرچ کئے۔

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ مرکزی ایوسی ایشن زولوجیکل ماہرین Zentralverband Zoologischer Fachbetriebe Deutschlands کی رپورٹ کے مطابق جرمن باشندوں نے صرف پالتو بلیوں کی خوراک خریدنے کے لئے 1,6 بلین یورو خرچ کئے ، کتوں کو دوست رکھنے والے جرمن باشندوں نے گذشتہ سال کتوں کی خوراک خریدنے میں 2,2فیصد زیادہ خرچا کیا تا کہ کتوں کے لئے تازہ کھانا فراہم کیا جا سکے۔ مارکیٹ رپورٹ کے مطابق جنگلی اور اڑنے پھرنے والے پرندوں کے لئے جو کھانا خریدا گیا ہےVogelfutter اس کے لئے صارفین نے 98 ملین یورو خرچ کئے۔

Fotolia_100560839_Subscription_Monthly_M_artikel

Hundefutter

katze_buntes_fleischt.

Katzenfutter

780422_big images1 150313-nabu-blaumeise-an-futtertasse-julian-heiermann fit-vogelfutter bild

Wildvogelfutter