۔،۔تیرہ سالہ لڑکے پر سکول جاتے ہوئے چاقو سے حملہ۔،۔

نامعلوم افراد(لڑکوں) نے 13 سالہ لڑکے پر اس وقت حملہ کیا جب وہ اسکول جا رہا تھا۔

شان پاکستان جرمنی موئرس۔ مقامی میڈیا کے مطابق جرمنی کے شہر موئرس Moers میں جمعرات کے روز ایک یا زیادہ نامعلوم افراد نے صبح 7.30 Uhr بجے عراقی نثراد 13 سالہ لڑکے پر حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا لڑکے کو فوراََ طبی امداد کے لئے اسپتال پہنچا دیا گیا تفتیش جاری ہے مجرم بھاگنے میں کامیاب۔

messer--butterfly-hand Butterflymesser