۔،۔امریکی صدر نے شام پر دوبارہ حملہ کی دھمکی دے دی۔،۔
اگر شامی حکومت نے اپنے عوام پر دوبارہ کیمیائی حملہ کیا تو جواب میں امریکا پھر شام کو نشانہ بنائے گا صدر ٹرمپ۔

شان پاکستان واشنگٹن۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے تحت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر شامی حکومت کو کیمیائی گیس کے استعمال سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر شامی شہریوں پر مزید کیمیائی حملہ کیا گیا تو امریکااپنے اتحادیوں کی مدد سے شام پر دوبارہ میزائل حملہ کرنے میں ذرہ برابر دیر نہیں لگائے گا ،اس حملہ کے لئے امریکا کی تیاریاں مکمل ہیں۔

donald-trump-188~_v-img__16__9__l_-1dc0e8f74459dd04c91a0d45af4972b9069f1135