۔،۔ سات ماہ کے بچے کو مارنے والے کُتے کو ہمیشہ کے لئے سلا دیا گیا۔،۔

سات ماہ کے بچے کو جنگجو گھریلو پالتو کتے چیکونے کاٹ لیا تھا جس کی وجہ سے بچے نے دم توڑ دیا تھا اس جنگجو کتے کو سلا دیا گیا۔

شان پاکستان جرمنی باد کوننگ۔ جرمنی کے شہر باد کوننگ Bad Konig میں گھر کے پالتو جنگجو کتے چیکو Staffordshire-Terrier-Mischlingسٹف فورڈنے نامعلوم وجوعات کے باعث 7ماہ کے بچے کو سر پر کاٹ لیا تھا اسی شام کو بچے نے دم توڑ دیا تھا، تفتیش کے دوران جانوروں کی فلاح و بہبود کی تنظیم اور جانوروں کے ڈاکٹرز اس نتیجہ پر پہنچے کہ Staffordshire-Terrier-Mischling سٹف فورڈ اچانک جارحانہ صورت حال اختیار کر لیتا ،یا تو اس کتے کو ہمیشہ کے لئے پنجرے میں بند رکھنا ہو گا نہیں تو اسے مارنا ہو گا آخر کا کُتے کو ہمیشہ کے لئے سلا دیا گیا۔

ch

Foto-Waldemar-DabrowskiShutterstockcom-537970h

Kampfhund Chico