۔،۔ آفن باخ بوڑھوں کی رہائشی بلڈنگ میں آگ بھڑک اُٹھی
ایک شخص جاں بحق ۔

گذشتہ رات پنشنر کی بلڈنگ میں آگ بھڑک اُٹھنے پر الارم بول پڑا ،بہت رہائشی زخمی ایک رہائشی جل کر راکھ ہو گیا۔

شان پاکستان جرمنی آفن باخ۔ پولیس رپورٹ کے مطابق جرمنی کے شہر آفن باخ میں صبح 04:00 Uhrبجے فائر بریگیڈ کے دفتر میں آگ لگنے کا الارم بول پڑا کہ Ludwig str Offenbach میں آگ لگ گئی ہے پولیس اہلکار اور فائر بریگیڈ فوراََجائے وقوعہ پر پہنچ گئے ، 14 افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں فوراََ طبی امداد فراہم کی گئی ، جس کمرے میں آگ بھڑکی تھی اس کمرے کے رہائشی کو فائر بریگیڈ نہ بچا سکی ۔ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ آگ کیسے بھڑکی تفنیش جاری ہے۔

of of1 1 2 3 4 5