چئیرمین پاکستان ہاوس ،صدرای یو ڈپلومیٹک فورم راجا انجم چوہان  کی مئیرشاوارسن والڈ سےملاقات

چئیرمین پاکستان ہاوس ،صدرای یو ڈپلومیٹک فورم جرمنی راجا انجم چوہان کی شاوارسن والڈ کے مئیر سے ملاقات ،مقبوضہ کشمیر میں انسانی کی پامالی پر تفصیلی بریفنگ دی۔اس موقعہ پر شاوارس والڈ شہر کی کابینہ کے دیگر افراد بھی موجود تھے ۔راجا انجم چوہان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں عورتوں کی عزت سے کھیلا جا رہا ہے ۔آئے دن عصمت زرادی کے واقعات پیش آرہے ہیں ۔ئہاں تک کہ کم سن بچوں سے بدفعلی کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔عالمی برادری کا فرض بنتا کہ کشمیر میں کئے جانے والے مظالم کا نوٹس لے ۔اور اقوام متحدہ کی اقراد کے مطابق کشمیر جے حل میں اپنا کردار ادا کرے۔
اس موقعہ پر حاضرین کشمیر میں کیے جانے والے مظالم پر افسوس کا اظہار کیا۔مئیر شاوارس والڈ کا کہنا تھا کہ میں کوشش کروں گا کہ مسلہ کشمیر پر اپنی پارٹی کو بریف کروں اور آئندہ آپ سے معلوماتی نشست رکھی جا سکے ۔
چئیر مین ای یو ڈپلومیٹک فورم سلیم بٹ نے راجا انجم چوہان کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے کہا کہ مسلہ کشمیر کے حل کے لئے ان کی خدامات کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا ۔بطور مسلم اور پاکستانی یہاں بھی ظلم ہو ہمارا فرض ہے کہ اس کے خلاف آواز اٹھائیں

C752482E-81C8-41F1-A656-4F7056809211 5A553D0D-7DD0-4A78-A277-0FD7889835EE