۔،۔ پی۔آئی۔اے۔ کے طیارے کا کوئٹہ ایئر پورٹ پر حادثہ۔،۔

شان پاکستان کوئٹہ۔ پاکستان انٹرنیشل ایئر لائن Pakistan International Airlines کے اہلکار کے مطابق کراچیKarachi سے اُڑان کرنے والی پرواز کو پنجگور ایئرپورٹ Panjgur Airportپر اس وقت حادثہ پیش آیا جب نامعلوم وجوعات کی بنا پر طیارہ رن وے سے اتر کی کچی زمین پر پہنچ گیا،رپورٹ کے مطابق کراچی سے جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 517 نے جیسے ہی پنجگور ایئر پورٹ پر لینڈ کیا۔ طیارہ رن وے سے بے قابو ہو کر کچی زمین پر اتر گیا جس کے نتیجے میں جہاز کا ایک ٹائر پھٹ گیا۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق طیارے میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے۔