۔،۔ ایک ہزار بھینسوں کا ریوڑ دریا میں ڈوب کر ہلاک۔،۔

شان پاکستان بوٹسواناBotswana۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں کہا گیا ہے کہ ایک ساتھ اتنی بڑی تعداد میں بھینسیں ڈوبنے کا پہلا واقعہ ہے ایک مقامی شخص کے مطابق بڑا شیروں کا ریوڑ بھینسوں کا پیچھا کر رہا تھا ، شیروں سے بچنے کے لئے بھینسوں کا ریوڑ بھاگتے ہوئے دریا کی نظر ہو گئیں اور ڈوب کر ہلاک ہو گئیں ، مقامی شخص کے مطابق ریوڑ بہت بڑا تھا اس کے مطابق رات کو شیروں کے دھاڑنے کی خوفناک آوازیں سنائی دے رہی تھیں جب صبح دریا پر پہنچا تو سیکڑوں بھینسیں مری پڑی تھیں ۔