-،-یوم سیاہ کے موقع   پر  تحریک انصاف سوٹزرلینڈ کی طرف مکمل       اظہار یکجہتی-،-

یوم سیاہ اور کشمیر یکجہتی پروگرام میں شریک ملک بھر سے آے مندوب اورپاکستان تحریک انصاف سوٹزرلینڈ کے تمام تمام آفیشلز نیشنل باڈی کےمنتحب ممبران پی ٹی آئی جینوا کے رہنما ورکرز نے کنونشن سے خطاب میں اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کا مکمل اظہار کرتے ہوئے انڈین آرمی اور مودی دہشت گردی کی پرزور مذمت کی کنونشن میں شریک مندوبین نے شھید ّکشمیری بھائیوں کے درجات کی بلندی اور جلد از جلد پاکستان سے الحاق کے لیے دعائیں کیں اس تقریب کا انعقاد پاکستان تحریک انصاف جینیوا نے پی ٹی آئی سوٹزرلینڈ الیکٹڈ آفیشل باڈی کے زیر اہتمام کیا پاکستان تحریک انصاف سوٹزرلینڈ زندہ باد پاکستان پائندہ باد-