خوشخبری۔ چوھدری برادران کا چھکا۔ 19 جنوری سے پی ائ اے کی ڈائریکٹ فلائٹ بارسلونا سے سیالکوٹ شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ھے باخبر ذرئع سے معلوم ھوا ھے کہ چوھدری برادران کی کوشش سے جنوری میں جہاں سیالکوٹ اور گجرات کو ملانے والے شہباز پور پل کا افتتاح کیا جاے گا وھاں ڈائریکٹ فلائیٹ بھی شروع کی جا رھی ھے۔