۔،۔ شمالی بغداد الاعظمیہ جیل میں آگ،8قیدی خواتین ہلاک اور 20 زخمی۔،۔

شان پاکستان عراق الاعظمیہ۔ مقامی عراقی Irakمیڈیا کے مطابق شمالی بغداد الاعظمیہ alahzamiaکے علاقہ میں موجود جیل کے باورچی خانہ میں خواتین کے درمیان لڑائی کے دوران آگ بھڑک اُٹھی رپورٹ کے مطابق واقع میں آٹھ قیدی عورتیں ہلاک ہو گئیں۔ پولیس اہلکار کے مطابق 2خواتین کی موت چاقو کے وار سے ہوئی جبکہ 6کی ہلاکت آگ لگنے سے ہوئی،لڑائی کے دوران 22 زخمی خواتین کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے