۔،۔ روک سکو تو روک لو ہر8 سیکنڈ کے بعد ایک پیدائش۔،۔

شان پاکستان بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق ہر 8 سیکنڈ کے بعد ایک بچہ دنیا میں آ کر آنکھ کھولتا ہے دنیا کی آبادی7.675.250.000 پہنچ چکی ہے۔ہفتے کی رات (آج) 8 بج کر 55 منٹ پر لیے گئے اعدادو شمار کے مطابق دنیا کی کل آبادی 7 ارب 67 کروڑ 50 لاکھ 49 ہزار 149 نفوس پر مشتمل ہے۔ مذکورہ وقت تک دنیا بھر میں 3 لاکھ 36 ہزار 278 افراد پیدا جبکہ ایک لاکھ 41 ہزار 92 افراد وفات پاچکے ہیں۔ یوں دنیا کی آبادی میں مجموعی طور پر صرف آج کے روز ایک لاکھ 95 ہزار 186 افراد کا اضافہ ہوچکا ہے جبکہ سالِ نو کے پہلے پانچ روز میں دنیا کی آباد ی میں10 لاکھ 90 ہزار 532 افراد کا اضافہ ہوچکا ہے۔