۔،۔ افغانستان کے صوبہ بد خشاں میں سونے کی کان میں 40 کان کن ہلاک۔،۔

شان پاکستان افغانستان بد خشاں۔،۔بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان Afghanistan کے صوبہ بدخشاں Badkhishan میں نامعلوم وجوعات کی بنا پر سونے کی کان میں دھماکہ ہوا ، دھماکہ کے بعد سونے کی دب گئی اطلاع کے مطابق کان میں 55کان کن کام کر رہے تھے رپورٹ کے مطابق ملبے تلے دب کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 40 بتائی جاتی ہے۔ امدادی ادارے کے مطابق ملبے تلے دبے 15 کان کنوں کو زخمی حالت میں نکال کر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ، سرکاری اطلاع کے مطابق ملبے میں کچھ کان کنوں کے پھنسے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے