-،-جرمنی کی تمام پاکستانی کمیونٹی صحافی قریشی صاحب پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں-سید حامد شاہ-،-

ہم جرمنی کی تمام پاکستانی کمیونٹی صحافی قریشی صاحب پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور انٹرنیشنل صحافی تنظیموں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بھارت کے اس ظالمانہ اور دھشت گرد والے رویہ کو اجاگر کر کے بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے کانے میں کردار ادا کریں ۔ہم جرمنی کی پاکستانی کمیونٹی جرمن پاکستان پریس کلب اور قریشی صاحب کے شانہ بشانہ ساتھ کھڑے ہیں ۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے