مختلف فورمز میں دیکھا کہ کچھ دوست احباب اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں کہ ریلی کون کروا رہا ہے تو سب دوستوں کے لیے عرض ہے کہ ریلی کسی کی بھی قیادت میں نہیں کی جارہی ، بلکہ ریلی پاکستان کے پرچم تلے ہو گی اور سبھی کا فرض بنتا کہ اس پرچم تلے ایک ہوں، کسی پوسٹر پر کسی یا کسی بھی فورم میں کسی نے بھی نہیں کہا کہ وہ ریلی کروا رہے ہیں ،اس لئے جو دوست پاکستانی پرچم کے سائے تلے ایک ہو سکتے ہیں صرف انہی سےشرکت کی اپیل ہے۔اگر کسی دوست کو پرچم کی قیادت منظور نہیں تو پلیزمنفی پروپیگنڈا نہ کریں۔۔/مہربانی ہوگی۔۔۔جرمنی میں بسنے والا ہر پاکستان مادر وطن کا سفیر ہے اور ہمارا لیڈر ہے، ہم آپ سب کے پیچھے کھڑے ہیں۔صدر پاکستان جرمن پریس کلب سلیم بٹ

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے