۔،۔ 16مارچ 2019کی امن ریلی کو حتمی شکل دے دی گئی۔نذر حسین۔،۔


شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ ۔ 16مارچ2019بروز ہفتہ قیصر سٹراسے 72سے جرمنی میں پاکستان امن یاد گار ریلی کو حتمی شکل دینے کے لئے کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 16مارچ 2019کی امن ریلی کو حتمی شکل دے دی گئی ، جس میں نہ صرف جرمنی بلکہ دوسرے یورپین ممالک سے بھی وطن عزیز سے محبت کرنے والے جن کا دل نہ صرف پاکستان بلکہ کشمیر کے لئے بھی دھڑکتا ہے، انتظامیہ ریلی کا اہتمام کرنے میں۔توقیر بٹر۔ نذر حسین۔ حافظ عبد الرحمن۔ سید حامد شاہ۔طفیل بٹ۔ محمد یونس۔ فاروق بٹ۔ چوہدری اظہر فاروق۔ چوہدری وقار۔ محمد اقبال خان۔ سید راشد شاہ۔ چوہدری فاروق۔ شاہین بٹ۔ سید عمران شاہ۔ ملک قیصر۔ حاجی عدنان بٹ۔رانا لیاقت علی اور سلیم پرویز بٹ پیش پیش ہیں* امن ریلی کی مقبولیت ،جوش و جذبہ کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے (امن ریلی میں شامل شرکاء اور احتجاجی جلوس کی دیکھ بھال ،خوش آمدید اور پروگرام کو احسن طریقہ سے پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے ۔طفیل بٹ اور حامد شاہ کی نگرانی میں کمیٹی بنائی ہے جس میں ۔محمد یونس۔ شاہین بٹ۔ سید راشد شاہ ۔ محمد اقبال خان۔ فاروق بٹ، حاجی عدنان بٹ۔ سید عمران شاہ ۔ چوہدری وقار احمد۔ فیاض بٹ)امید رکھتے ہیں کہ احتجاجی جلوس میں شامل حضرات منتظمین سے بھر پور تعاون کر کے اسلامی،انسانی اور مذہبی ذمہ داری پوری کرینگے۔ شبیر احمد کھوکھر ۔ جاوید بھٹی-                                      منور علی شاہد                                اور نذر حسین پریس کی ذمہ داری نبھائیں گے، حافظ عبد الرحمن شروع سے لے کر اختتام تک نقابت کے فرائص سرانجام دیں گے۔*امن ریلی کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے تقریباََ 20 پولیس اہلکار شروع سے لے کر اختتام تک ہمارے ساتھ رہیں گے*منتظمین ۔خوشحال خان۔ مولانہ عبد الطیف چشتی الازہری۔ پیر حسنات شاہ۔چوہدری وقار۔طحہ چیما۔راشد ملک۔ چوہدری ذوالفقار نگیال۔ راجہ انجم چوہان۔ شیخ منیر،۔جاوید بھٹی۔ظفر اقبال۔عون محمد۔ اظہر سہی۔ جاوید اقبال۔ حسن تارڑ۔ عثمان۔ سندو۔ افتخار۔ منور شریف۔ توقیر صابری۔ منظور احمد۔ گُل سب کے مشکور ہیں کہ سب دوست و احباب اپنے اپنے شہر سے قافلوں کی صورت میں تشریف لائیں گے۔ منتظمین تمام آنے والے اور مقامی دوست و احباب سے تعاون کی امید رکھتے ہیں۔*کشمیر اور انڈیا میں عورتوں اور بچوں پر ظلم و ستم کے خلاف آواز بلند کرنے کے لئے کثیر تعداد میں خواتین اپنے بچوں کے ساتھ ریلی میں شرکت کریں گیں*

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے