۔،۔ محمود الحسن ۔سابق صدر ۔پی ٹی آئی۔ جزمنی کی والدہ محترمہ رضاء الہی سے انتقال فرما چکی ہیں ۔توقیر بٹر۔،۔

شان پاکستان جرمنی ساربروکن۔توقیر بٹر جو کسی تعارف کے محتاج نہیں نے شان پاکستان سے بات کرتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ محمود الحسن (سابقہ صدر ۔پی۔ٹی۔آئی۔ جرمنی) کا والدہ ماجدہ رضاء الہی سغ وفات پا چکی ہیں ، محمود الحسن والد ہ ماجدہ کے انتقال کی خبر سنتے ہی پاکستان کے تشریف لے گئے، توقیر بٹر کا فرمانا ہے کہ سب سے قریبی رشتہ ماں اور باپ کا ہوتا ہے، روح زمین پر اگر سب سے زیادہ اللہ اور اللہ کے نبی ﷺ کے بعد تجھ پر کوئی حق رکھنے والی ہستی ہے تو وہ ماں ہے۔ہم اس مشکل گھڑی میں ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ان کا کہنا ہے کہ تمام پارٹی ممبران سے گذارش وے کہ ان کی والدہ ماجدہ کی بخشش کے لئے دعاوُں میں یاد رکھیں ، ہماری دعا ہے کے اللہ کریم اپنے نبی کے صدقے ان کی قبر کو کشادہ فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے