۔،۔ اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد فرار ہونے والا نفسیاتی قاتل گرفتار۔نذر حسین۔،۔

شان پاکستان جرمنی باد ناوُ ہائیم۔،۔ گذشہ شب ایک گواہ کی نشان دہی پر باد ناوُ ہائیم Bad Nauheim کے ایک اپارٹمنٹ سے 25 سالہ خاتون کی خون میں لت پت لاش برآمد کر لی۔پولیس ترجمان کے مطابق 24 سالہ کِرل۔سی۔Kiril C اپنی بیوی میڈی ۔سی۔ Medi Cکو قتل کرنے کے بعد گھر چھوڑ فرار ہو گیا ،پولیس نے قاتل کو تقریباََ بعد دوپہر اندسٹری ایریا سے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق رہائشیوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے