۔،۔ دنیا بھر کی دہشت گردی میں امریکا کا ہاتھ ہے۔حسن روحانی۔،۔

شان پاکستان ایران۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Donald Trumpنے ایرانی فوج کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دیا جس پر ایران کے صدر حسن روحانی Hassan Rohani نے بھی امریکہ کو آڑے ہاتھوں لیا، انہوں نے امریکی نیوی کو خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ ایرانی کشتیوں کے قریب آئے تو خطرناک نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا ، حسن روحانی نے ڈونلڈ ٹرمپ Donald Trump کو عالمی دوشت گردی کا سرغنہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج ایک دہشت گرد تنظیم ہے دنیا بھر میں ہونے والی دہشت گردی کے پیچھے امریکا کا ہاتھ ہے یہ بات پوری دنیا کو معلوم ہو چکی ہے۔