۔،۔ جرمنی میں 8900ٹن سونا ریزرو موجود ہے۔،۔

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ جرمن رپورٹ کے مطابق جرمنی کے بینک میں اس وقت دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ موجود ہے ،bundesbank کے مطابق8900 ٹن کاذخیرہ بینک میں موجود ہے اس کے علاوہ 3400ٹن سونا عوام کی ملکیت میں موجود ہے جس کی کل لاگت تقریباََ 450ملیارڈن کے لگ بھگ بنتی ہے ، ان کا کہنا تھا کہ کئی لوگوں نے بینک کے لاکر اور کئی افراد نے اپنے گھروں میں سونا رکھا ہوا ہے۔

 

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے