۔،۔مسجد ابوبکر۔ مسجد عمر۔ DITIB اور مسجد بلال تمام مساجد کا ٹائم ٹیبل برائے رمضان 2019۔،۔

 شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ فرینکفرٹ اور گرد نواح کی مساجد جن میں مراکش، ترکی، عربی اور پاکستانی مساجد شامل ہیں سب کے ٹائم ٹیبل برائے رمضان المبارک 2019 ایک جیسے ہیں اگر کسی میں ہو گا تو ایک یا دو منٹ کافرق ہو گا۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے