۔،۔ مقبوضہ کشمیر میں رمضان کے دوران بھی بھارتی بربریت جاری۔،۔

شان پاکستان مقبوضہ کشمیر۔ مقامی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوبیاں Shopian کے علاقہ ستی پورہSATIPURA میں بھارتی فوج کی 34راشٹریہ رائفل، ریزرو سپیشل فورس اور اسپیشل سروس گروپ کے اہلکاروں نے علاقہ میں سرچ آپریشن کے تام پر کاروائی کی، کاروائی کے دوران بھارتی فوج اور کٹھ پتلی انتظامیہ اہلکاروں نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا جس کے بعد علاقہ میں بھارتی فوج کے خلاف عوام میں شدید اشتعال پایا جاتا ہے،عوامی رد عمل کے خوف کی بنا پر علاقہ میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی گئی ہے۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے