۔،۔ دنیا کے تمام مسائل میں سب سے زیادہ اہمیت کا حامل مسئلہ فلسطین کا ہے۔،۔
شان پاکستان فلسطین۔ فلسطین فلونڈیشن کے مرکزی سیکریٹری نے اتوار کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں مسائل کی جڑ سامراجی نظام اور شیطان بزرگ امریکا ہے اور اس سے بڑھ کر اسرائیل کا ناپاک وجود ہے، ان کا کہنا تھا کہ قبلہ اول بیت المقدس کی بازیابی کی جد و جہد اور اس مناسبت سے جمعتہ الوداع عالمی یوم القدس پر دنیا بھر میں القدس کی آزادی کی جد و جہد کو تیز کرنا اور اس کی حمایت کرنا ہے۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے