۔،۔ نیٹو کے فضائی حملہ میں 17افغانی پولیس اہلکار ہلاک۔،۔

شان پاکستان افغانستان کابل۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستانAfghanistan کے صوبہ ہلمندHelmandمیں طالبان جنگجووُں اور افغان پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپ جاری تھی کہ اتحادی فوج نے افغان پولیس کی مدد کے تحت طالبان کو نشانہ بنانا چاہا لیکن غلطی سے افغان پولیس اہلکار زد میں آ گئے۔ ترجمان کے بیان کے مطابق فضائی حملہ نیٹو ریزرو لیٹ سپورٹ مشن فورس Nato Reserve Forcesنے کیا،دوسری جانب ہلمند کے گورنر محمد یاسین نے نیٹو فضائی حملے میں افغان پولیس اہلکاروں کی ہلاکت پر تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے تاہم کمیٹی کے دائرہ کار اور اختیارات کے حوالے سے کسی قسم کی وضاحت نہیں کی گئی ہے۔ امریکی فوج نے اس حوالے سے کسی قسم کا بیان جاری نہیں کی

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے