۔،۔ ہنڈورس کے جزیرہ رواٹان میں نجی طیارہ گر کر تباہ۔،۔

شان پاکستان ہنڈورس رواٹان۔ مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہنڈورس Honduras کے جزیرہرواٹانRoatán میں ایک نجی طیارہ پروان کے تھوڑی دیر بعد نامعلوم وجہعات کی بنا پر تباہ ہو کر سمندر میں گر گیا رپورٹ کے مطابق پائلٹ سمیت پانچ 5افراد ہلاک ہو گئے،مسلح افواج کے ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق امریکا سے ہے۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے