۔،۔ اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُونَ۔الطاف خان لودھی کا نماز جنازہ آج ادا کیا جائے گا۔،۔

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ نہ صرف فرینکفرٹ بلکہ پوری جرمنی کی جانی پہچانی ہستی الطاف خان لودھی رضاء الہی سے وفات پا چکے ہیں۔ان کا نماز جنازہ
آج مورخہ جون2019 بروز جمعہبعد نمازز عصر 20;00 Uhr بجے ادارہ پاک دارالسلام۔گونر سٹراسے ریڈروالڈ Gewinner strasse
Riederwald میں ادا کی جائے گی۔تمام دوست و احباب سے التماس ہے کہ نماز جنازہ میں میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں۔ہماری دُعا
ہے کہ اللہ تعالی الطاف خان لودھی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور قبر و حشر میں پیارے نبی اکرمﷺ کی پہچان اور شفاعت نصیب فرمائے
(آمین۔ثم آمین)

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے