-,- ذلفی بخاری کی کا دورہ جینوا سوٹزرلینڈ اور احتجاجی پریس کانفرنس-,-

پی ٹی آئی سوٹزرلینڈ سابقہ الیکٹڈ باڈی کا اجالس سوٹزرلینڈ کے دارالحکومت برن میں منعقد ہوا جسمیں پورے سوٹزرلینڈ سے آے ھوئے پی ٹی آئی کی گزشتہ الیکٹڈ تنظیموں)زیورخ، لوزرن،بازل، برن، جینوا اور دوسرے شہروں سے آے آفیشلز (نے شرکت کی اجالس میں شریک تمام سابقہ آفیشلزنے 12 تاریخ کے ہونے والے جینوا پروگرام جسمیں مشیر وزیراعظم ذلفی بخاری کی آمد اور شرکت کے حوالے سے سب نے اپنے خیاالت کا اظہار کیا اجالس میں شریک شکیل احمد سابقہ الیکٹڈ صدر پاکستان تحریک انصاف سوٹزرلینڈ نے اپنے احتجاج کا اظہار کرتے ہوئے کہا اس پروگرام کو دوبارہ ریشیڈیول کیا جائے پی ٹی آئی سوٹزرلینڈ کے تمام کارکنوں کے ساتھ مشاورت کے بعد دوبارہ منعقد کیا جائے تاکہ پی ٹی آئی سوٹزرلینڈ کے ووٹرز اور تمام بزنس کمیونٹی کی رضامندی اور ان سبکو شامل ہونے کا موقعہ ملے یاد رہے کہ بزنس کمیونٹی اور سوٹزرلینڈ میں مقیم پی ٹی آئی سوٹزرلینڈ کے جیالے اور الیکشن میں حصہ لینے والے تمام طبقہ فکر کے لوگوں میں سخت مایوسی اور غصہ پایہ جارہا ہے کہ ذاتی تعلقات پر اور میرٹ سے ہٹ کر پچھلے الیکشن میں ہارے ہوئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے کے چند لوگوں کو مال کر مفادات پرست گروپ کو اس پروگرام کو آرگنائیز کرنے کا اختیار دیا گیا جبکہ پی ٹی آئی سوٹزرلینڈ کا اپنا ایک فعال اور الیکشن پراسیس کے عمل سے بنا ہوا ایک پورا سیٹ اپ موجود اور فعال ہے ارباب اختیار سے احتجاج میں حصہ لینے والی پی ٹی آئی سوٹزرلینڈ کی سابقہ انفارمیشن سیکرٹری بیگم عنبر جیالنی صاحبہ نے اس شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کہ جب پی ٹی آئی کے وومن ونگ کو بنانے اور پی ٹی آئی کے منشور اور وزیراعظم عمران خان کے ویژن کو گھر گھر پھیالنے کا وقت تھا تو ہم نے رات دن ایک کرکے اس عمل کو یقینی بنایا اور وومن ونگ پی ٹی آئی کا قیام اور پچھلے 2سال سیکمییونٹی پروگرام زیورخ برن بازل جینوا آلعرض پورے سوٹزرلینڈ میں کامیابی کے ساتھ کیے اور پی ٹی آئی سوٹزرلینڈ کو فیملیز میں فعال کیا جنکے انعقاد پر ایک کثیر رقم خرچ کی گئی مگر جب خکومتی آفیشلز آئیں تو وہ پروگرام زاتی مفادات کی نظر ہوجائیں اس عمل میں بھی پورے سوٹزرلینڈ کے کارکنوں کو نظر انداز کر دیا گیا جو کہ قابل مذمت ہےزیورخ سے آے سابق نائب صدر الیکٹڈ باڈی پی ٹی آئی سوٹزرلینڈ طارق ناصر نے اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پہلی مرتبہ سوٹزرلینڈ میں الیکشن پراسیس کے عمل کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ بزنس کمیونٹی کو پاکستان میں انوسٹمنٹ کرنے میں اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کیڈیمز فنڈز کی اپیل پر نا صرف سوئس میں عوامی شعور کو بیدار کرنے کے ساتھ ایک کثیر رقم بھی پی ٹی آئی سابقہ آفیشلزابقہ ووٹرز اور سوئس نیشنل لوگوں کی مدد سے بھجوانے میں اپنا کردار احسن طریقے سے سر انجام دیاسابقہ ترجمان پی ٹی آئی سوٹزرلینڈ عمیر اعوان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سمجھ سے باالتر ہے کہ ہمیں ایمبیسی آف پاکستان کی طرف سے بال کر اس پروگرام کو آرگنائیز کرنے کا کہا گیا
جینیوا سے آے پی ٹی آئی کے سی ایم سی ممبر شیر افضل اعوان نے مطالبہ کیا کہ اس پروگرام کو ری شیڈول کرکےسوٹزرلینڈ کے تمام پی ٹی آئی کارکنان کو اس بات کا یقین دالیا جائے کہ پی ٹی آئی پاکستان یورپ آئیندہ ایسے کسی غیر اخالقی عمل کو فروغ نہیں ہونے دیں گے کیونکہ ذاتی مفادات اقربا پروری نواز شریف اور زرداری گروپس کا وطیرہ ہیں پی ٹی آئی کا نہیں-

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے