۔،۔ فرینکفرٹ ویسٹ اینڈ کے علاقہ میں کار چوروں نے گاڑیوں کے سٹیرنگ چرا لئے۔،۔

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ فرینکفرٹ کے ویسٹ اینڈ West end کے علاقہ میں کار چوروں نے4 گاڑیوں کے سٹیرنگ چرا لئے، کار مالکان کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آیا جبکہ ان کی گاڑیوں کے سٹیرنگ Lenkrad رات کی تاریکی میں چوری کر لئے گئے اس کے ساتھ ساتھ گاڑی میں نصب نیوی گیشن آلہNavigationsgerat بھی نکال لئے گئے، چاروں گاڑیاں۔بی۔ایم۔ڈبلیو۔
BMW. تھیں۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے