۔،۔ جرمنی کے صوبہ ہیسن میں گذشتہ سال ہیٹ ویو کی وجہ سے 740 اموات واقع ہوئیں۔نذر حسین۔،۔

شان پاکستان جرمنی ویس بادن۔ 2018میں ہیٹ ویو Heatwave کی وجہ سے صوبہ ہیسن Hessen میں 740 اموات ہوئیں۔ روبرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ Robert Koch-Instituts (RKI)کے مطابق 740 مرنے والوں میں سے زیادہ تر تعداد بزرگ افراد کی تھی۔تخمینہ کے مطابق گذشتہ تین سالوں میں گرم موسم کی وجہ سے تقریباََ 2070افراد انتقال کر چکے ہیں۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے